: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستان،10مئی(ایجنسی) پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے مغوی بیٹے علی گیلانی کو افغانستان سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ علی گیلانی کو تین برس پہلے پاکستانی شہر
ملتان سے اغوا کر لیا گیا تھا۔ دوسری جانب پاکستانی دفتر خارجہ نے بھی اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق علی گیلانی کو افغانستان کے صوبے غزنی میں افغان اور امریکی فورسز کے ایک مشترکہ آپریشن کے دوران بازیاب کروایا گیا۔